Tắt Quảng Cáo [X] Đăng Nhập để ẩn Tất Cả Quảng Cáo #Focus kary girls come inbox or comment kary fast. *نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک ایسا بزنس ہے جہاں عورتیں جلد کامیاب ہوسکتی ہیں۔* *رابرٹ کایوسا کی اہلیہ کے بقول نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بزنس میں آپ کو خواتین کی ایک غالب تعداد نظر آئے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ گھریلو خواتین اس کام کو گھر پر رہتے ہوئے اپنے فارغ وقت میں کر سکتی ہیں۔ اسے ہوم بیسڈ بزنس بھی اسی لیے کہا جاتا ہے۔ ڈائریکٹ سیلنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اس بزنس میں کامیاب ہونے والوں میں کامیابی کا تناسب خواتین کا زیادہ ہے۔ یہ بزنس دراصل تعلقات کو بنانے کا بزنس ہے، یہ بزنس سیلز کا بزنس نہیں بلکہ لوگوں کو آپس میں جوڑنے اور ان کے خواب پورے کرنے کا بزنس ہے، یہ لوگوں کو تربیت دینے کا بزنس ہے۔* *خواتین کو مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر نیٹ ورک مارکیٹنگ کوسنجیدگی سے کرنا چاہیے۔۔* *خواتین کو نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک نادر موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ خود کو مالی طور پر مستحکم اور محفوظ بنا لیں اور کسی کے مالی سہارا یا محتاجی کے بغیر اپنی مرضی کی زندگی گزاریں۔* *ہمارے معاشرے اور مجموعی طور پر دنیا میں بھی خواتین اکثریت میں ہیں ان میں سے اکثر کو اپنا بوجھ خود اٹھانا پڑتا ہے لہذا سوسائٹی کی بہتری کے لیے خواتین کو میدان میں اترنا ہوگا اور نیٹ ورک مارکیٹنگ آپ کو بہتر میدان فراہم کرتی ہے۔ اس میں آپ کی عمر، جنس، رنگ، تعلیمی و سماجی پس منظر کی نہیں بلکہ محنت تجربات اور مستقل مزاجی کی اہمیت ہوتی ہے۔۔* *منقول* what's App :